ایکنا نیوز- اسٹاک ہوم میں امام علی(ع) اسلامی مرکز میں مجالس آج رات سات بجے سے شروع ہوںگی جسمیں تمام
عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔
تین روزہ مجالس سے ایران کے عالم دین حجتالاسلام والمسلمین سعید جازاری سیرت حضرت زہرا پر خطاب کریں گے۔
پہلی مجلس میں « انسانی کرامت اور حضرت زهرا(س) کی شخصیت کے مختلف پہلو»، دوسری مجلس «حضرت زهرا(س)؛ اور اسلامی معارف» جبکہ تیسری رات«اسلام میں خاندان کا مقام» کے عنوان پر مجلس ہوگی۔
حجتالاسلام والمسلمین سعید جازاری کا تعلق ایران کے مقدس شہر مشہد سے ہے۔
ایران کی امام صادق(ع) یونیورسٹی سے فارغ التحصیل استاد فرانس کے کھیتولک یونیورسٹی کے بورڑ کا ممبر اور پیرس کے مطالعاتی مرکز کا رکن بھی ہے۔