موریتانیہ میں قومی قرآنی مصحف کی دوسری بار اشاعت

IQNA

موریتانیہ میں قومی قرآنی مصحف کی دوسری بار اشاعت

6:40 - February 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504243
بین الاقوامی گروپ ـ وزارت اسلامی امور اور وزارت تعلیم کے تعاون سے قومی مصحف دوسری بار بہ روایت «ورش از نافع» شایع کیا گیا ہے

موریتانیہ میں قومی قرآنی مصحف کی دوسری بار اشاعت

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  alakhbar.info کے مطابق قومی مصحف کا پہلا ایڈیشن بہ روایت وراش از نافع سال ۲۰۱۱ کو موریتانیہ کے صدر محمد بن عبدالعزیز کے حکم پر چھاپا گیا تھا

موریتانیہ کے صدر کے تعاون سے اس قرآنی نسخے کو سال ۲۰۱۲ میں عوام میں بڑی تعداد میں تقسیم کیا گیا

وزارت امور اسلامی اور وزارت بنیادی تعلیم کے مطابق اس قومی مصحف اور مقدس کتاب کو اسلامی تعلیمات کی ترویج کے مقصد کے پیش نظر دوباہ شایع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔/

موریتانیہ میں قومی قرآنی مصحف کی دوسری بار اشاعت

693833

نظرات بینندگان
captcha