یورپ کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ کو دعوت+تلاوت

IQNA

یورپ کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ کو دعوت+تلاوت

7:32 - February 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504249
بین الاقوامی گروپ – یورپ کے چھٹے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ قرآن محمد مھدی کو بطور مہمان شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

یورپ کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ کو دعوت+تلاوت

ایکنا نیوز-ھمبرگ اسلامی مرکز اور دارالقرآن کے مطابق اس سال چھٹے یورپی قرآنی مقابلوں کی مختف تقریبات میں نامور ایرانی حافظ قرآن محمد مھدی کو بطور مہمان شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

 

جرمنی کے دارالقرآن کے مطابق ایران قاری کی خصوصیات درج زیل ہیں:

 

حافظ کل قرآن کریم ، ۷۴ روش کے ساتھ،

 

حافظ کل قرآن کریم بمع قرائات سبع

 

تفاسیر قرآن کریم (المیزان، مجمع البیان، روح المعانی و کشاف) پر تسلط

 

کمپیوٹر سے زیادہ تیزی سے محمد مهدی حق‌گویان قرآن کا حوالہ دیتا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ قرآنی مقابلوں میں  اذان، حفظ، حسن قرائت اور مفاهیم قرآن کریم کے مقابلے شامل ہیں جو دومارچ سے شروع ہوں گے جنمیں یورپ کے طلبا و طالبات کی شرکت متوقع ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3694101

نظرات بینندگان
captcha