ترکی؛ «روسی ادبیات پر قرآن کے اثرات» نشست کا انعقاد

IQNA

ترکی؛ «روسی ادبیات پر قرآن کے اثرات» نشست کا انعقاد

10:25 - March 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504298
بین الاقوامی گروپ: روسی ادبیات پر قرآن کریم کے اثرات کے موضوع پرعلمی نشست ترکی کی «ارجیس» یونیورسٹی میں منعقد کی گیی

ترکی؛ «روسی ادبیات پر قرآن کے اثرات» نشست کا انعقاد

ایکنا نیوز- ارجیس یونیورسٹی کی ویب سایٹ کے مطابق روسی ادربیات کے قرآن مجید کی تاثیر یا اثرات کی نشست گذشتہ روز منعقد ہوئی۔

 

اس علمی قرآنی نشست میں ترک دانشوروں کے علاوہ جمہوری آزربایجان کے دانشور بھی شریک تھے جبکہ نشست میں

«دانشگاه اسلاو باکو» یونیورسٹی کے چانسلر عاصف حاجی اف نے خطاب کیا۔

 

حاجی اف نے روسی زبان میں اسلامی متون کے ترجمے کے حوالے سے خطاب میں روسی ادبیات و زبان پر قرآنی اثرات کا جایزہ پیش کیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ قاہرہ کی بین الاقوامی کتب نمایش میں روسی ادیبوں کے آثار پر قرآنی اثرات کے موضوع پر ایک نشست گذشتہ مہینے کو بھی منعقد ہوچکی ہے۔/

3698052

نظرات بینندگان
captcha