رمضان المبارک میں؛ آستانہ حسینی ریڈیو سے نامور قرآء کی تلاوت نشر

IQNA

رمضان المبارک میں؛ آستانہ حسینی ریڈیو سے نامور قرآء کی تلاوت نشر

9:45 - May 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504603
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی ریڈیو سے نامور قرآء کی تازہ ترین تلاوت نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے

رمضان المبارک میں؛آستانہ حسینی ریڈیو سے نامور قرآء کی تلاوت نشر ہوگی

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی ریڈیو جسکا مرکز کربلا مقدس میں واقع ہے روزانہ نامور قرآء کی تلاوت نشر کررہا ہے اور ریڈیو مرکز کے مطابق اہم قرآء کی جدید ترین تلاوت کو سامعین کے استفادے کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 

روضہ امام حسین قرآنی ریڈیو کے ڈایریکٹر علاءالدین حسنی کا کہنا تھا: ریڈیو قرآن پوری تیاری سے استبقال رمضان کے لیے آمادہ ہے اور رمضان المبارک میں مفید پروگرامز نشر کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گیے ہیں

 

حسنی کا مزید کہنا تھا: ریڈیو قرآن کی نشریات کا صبح چھ آغاز ہوگا اور رات بارہ بجے تک جاری رہے گی ، سامعین سے بہترین تعلقات کے ساتھ علما کے خطابات اور شرعی احکامات پر مبنی پروگرام نشرہوگا جنمیں روزے کے مسایل و فضایل بھی بیان ہوں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ رڈیو قرآن آستانہ حسینی کربلا سے  ۱۰۰,۹ FM اور h ۱۲۶۰۴ سیٹلایٹ «نایل سٹ» پر قابل دریافت ہے۔/

3715514

نظرات بینندگان
captcha