ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن کے مطابق نیوزی لینڈ میں اماراتی سفارت خانے کی جانب سے دو ہزار قرآنی نسخے انگریزی ترجموں کے ساتھ تقسیم کیے گیے ہیں۔
دبیی کے فلاحی ادارے اور دیگر اسلامی تنظیموں کے تعاون سے ہزاروں کی تعداد میں اسلامی کتابیں انگریزی اور عربی میں رمضان المبارک کے حوالے سے عوام میں تقسیم کی گیی ہیں۔
اسلامی ادارے کے تعاون سے مذکورہ کتابیں نیوزی لینڈ اور آس پاس کے ممالک میں اسلامی مراکز اور اسکولوں میں بانٹی گیی ہیں۔