ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الأهرام؛ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر «محمد صلاح» سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وہ فاینل والے دن روزہ رکھ لیں گے تو انہوں نے جواب دیا : جی ہاں، میں اس خدا کے لیے جس نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے اس کے لیے پورا رمضان روزہ رکھونگا۔
محمد صلاح نے انگلش لیگ کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز کے علاوہ مسٹر گول کا اعزاز بھی حاصل کیا اور انہوں نے اس سیزن میں ۳۲ گول اسکور کیے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ چمپینز لیگ کا فاینل مقابلہ ہفتہ،دس رمضان المبارک کو یوکراین کے شہر «کییف» میں کھیلا جایے گا جسمیں لیورپول کا مقابلہ «رئالمیڈریڈ» سے ہوگا۔/