جرمن زبان میں؛ تفسیر قرآن و نهج‌البلاغه دروس آسٹریا میں

IQNA

جرمن زبان میں؛ تفسیر قرآن و نهج‌البلاغه دروس آسٹریا میں

12:36 - May 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504614
بین الاقوامی گروپ: ویانا کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے جرمن زبان میں تفسیر قرآن ونهج‌البلاغه دروس کا اہتمام کیا گیا ہے

جرمن زبان میں؛تفسیر قرآن و نهج‌البلاغه دروس آسٹریا میں

ایکنا نیوز- ویانا اسلامی مرکز کے مطابق جرمن زبان میں تفسیر موضوعی کلاس ہر روز نماز ظھر و عصر کے بعد مرکز میں منعقد ہوگی جبکہ نہج البلاغہ کلاسز پیر،بدھ اور جمعے کے ایام میں نماز عصر کے بعد منعقد ہوںگی

 

نماز با جماعت ظهر و عصر، خواتین اور حضرات کے لیے شرعی احکام کی نشست ہر روز ۱۸:۳۰ بجے، ہر روز مغرب سے دو گھنٹے قبل ایک پارے کی تلاوت اور آیت‌الله راشد یزدی تلاوت قرآن کی نشست کے بعد خطاب بھی کریں گے۔

 

ہر رات نماز  مغرب و عشاء کے بعد  قرائت دعای افتتاح، افطاری(جمعہ اور شب قدر کے علاوہ) اور سوال و جواب کا سیشن بھی پروگرام کا حصہ ہے۔/

3716313

نظرات بینندگان
captcha