لاهور؛نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش

IQNA

لاهور؛نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش

9:45 - August 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504951
بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نادر قرآنی نسخوں کی نمایش «نخل فن» آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق «نخل فن» آرٹ گیلری کی قرآنی نمایش کی افتتاحی تقریب میں پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر محمد ظفرالدین، ،ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ  علی‌اکبر رضایی‌فرد، معروف پاکستانی خطاط عرفان قریشی کے علاوہ دیگر اہل علم و فن شریک تھے۔

 

نمایش میں استاد عرفان قریشی کے شاگردوں کے نایاب اسلامی ایرانی فن خطاطی کے خوبصورت فن پارے رکھے گیے ہیں

 

نمایش میں استاد عرفان قریشی کے فن پاروں کے علاوہ خوبصورت اور نادر قرآنی نسخے بھی شامل ہیں جنکو دیکھنے لوگ یہاں آتے ہیں۔

 

اسی حوالے سے ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ رضائی‌فرد نے پنجاب یونیورسٹی میں قایم گوشہ مولوی کا دورہ کیا اور دو طرفہ ثقافتی تعلقات پر گفتگو کی۔/

3737591

نظرات بینندگان
captcha