فلسطین؛ چار جڑواں بہنوں کا حفظ قرآن

IQNA

فلسطین؛ چار جڑواں بہنوں کا حفظ قرآن

9:02 - August 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504967
بین الاقوامی گروپ: چار فلسطینی جڑواں بہنوں نے بیکوقت حفظ قرآن سے تاریخ رقم کردی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے khaberni.com؛ کے مطابق جڑواں فلسطینی بہنوں ڈینا، دیما، سوزان اور رزان شنیطی ان خوش قمس قسمت ترین لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے خوشگوار حسن اتفاق سے بیکوقت حفظ قرآن مجید سے کارنامہ رقم کیا ہے۔

 

جڑواں بہنوں کے اس کارناموں کا مختلف حلقوں میں سراہا جارہا ہے۔

 

جڑواں حافظ قرآنی بہنیں جنوبی قدس شریف کے گاوں  «ام طوبا» میں رہتی ہیں جہاں انہوں نے کاوشوں کے بعد بیکوقت حفظ قرآن کا نادر کارنامہ انجام دیا ہے۔/

3738481

نظرات بینندگان
captcha