ایکنا نیوز- روزنامه الاهرام کے مطابق جمعیت الدعوة الاسلامی سنگاپور کے تعاون سے حافظ قرآن بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی جسمیں اعلی حکام اور اہم شخصیات شریک تھیں۔
کفرالشیخ یونیورسٹی کے سربراہ ماجد القمری ، اسلامی ممالک جییسے سعودی عرب اور ازبکستان کے سربراہ عمانی سفارت خانے کے اعلی اہلکار اور دیگر اسکالرز بھی تقریب میں مدعو تھے۔
جنوب مشرقی ایشیاء کے ملک سنگاپور کی آبادی ۵,۳ ملین بتائی جاتی ہے جبکہ ملک کا رقبہ ۷۱۰ مربع کیلومیٹر ہے اور ملک کی پندرہ فیصد آبادی مسلمان ہے۔/