آیت‌الله عیسی کی آنکھوں کا آپریشن

IQNA

آیت‌الله عیسی کی آنکھوں کا آپریشن

8:46 - October 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505208
بین الاقوامی گروپ ـ میڈیکل ٹیم کے مطابق آیت الله «شیخ عیسی قاسم» کی آنکھوں کا دوسری بار آپریشن کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے خبری العهد کے مطابق آیت الله «شیخ عیسی قاسم» کی آنکھوں کا دوسری بار آپریشن کیا گیا ہے

 

میڈیکل ٹیم کے مطابق اس بار آپریشن کا عمل پیچیدہ تھا اور عمل میں کافی وقت درکار ہوگا ۔

 

ٹیم نے  آیت الله عیسی قاسم کی صحت یابی کے لیے بحرین اور دیگر چاہنے والوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ بحرینی شیعہ لیڈر شیخ عیسی قاسم دو سال نظربندی کے بند صحت کی خرابی کی بناء پر لندن منتقل ہوچکا ہے جہاں اب تک دو بار انکی آنکھوں کا آپریشن ہوچکا ہے۔/

3754925

نظرات بینندگان
captcha