بصرہ؛ زائرین کے لیے قرآنی موکب کا اہتمام

IQNA

بصرہ؛ زائرین کے لیے قرآنی موکب کا اہتمام

10:31 - October 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3505220
بین الاقوامی گروپ: آستانہ علوی کے مطابق اربعین کے لیے قرآنی موکب اور آرام گاہ تیار کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق قرآنی موکب کے سربراہ «امیر کعبی» صوبہ بصرہ کے شمال سے جنوب تک بیس موکبوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: موکبوں میں خوراک اور آرام کے علاوہ قرآنی معلومات اور تحایف کے انتظامات بھی کیے گیے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ مسلسل سات سال سے آستانہ علوی کے تعاون سے ان علاقوں میں قرآنی موکبوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔/

3755850

نظرات بینندگان
captcha