ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بلڈ نیوز کے مطبق سوشل میڈیا پر مصری فن کار «احمد سعد» کی تلاوت قرآن کلیپ وایرل ہونے پر اعتراضات شروع ہوچکے ہیں ۔
انکی تلاوت کا انداز گانا پڑھنے کی طرح ہے جس پر جھگڑا شروع ہوچکا ہے اور لوگ اس کو توہین قرار دیں رہے ہیں۔
«احمد سعد» نے انسٹا گرام پر ویڈیو وایرل کی ہے جس پر اعتراضات کیے جارہے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ قرآن کو مذکورہ قواعد و اصول کے مطابق ہی تلاوت کرنی چاہیے۔