آسٹریلیا؛ برسبین میں مجالس عزا کا اہتمام

IQNA

آسٹریلیا؛ برسبین میں مجالس عزا کا اہتمام

6:53 - October 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505237
بین الاقوام گروپ- ایام مصایب اہل بیت کی مناسبت سے برسبین میں مجلس عزا منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- ایام مصایب اہل بیت اور چہلم امام مظلوم کے حوالے سے برسبین  میں زینبیہ اسلامک سینٹر کے تعاون سے


جمعہ 19 اکتوبر سے پیر 22 اکتوبر تک هر رات Islamic Shia Council of Queensland میں شام نماز مغربین کیساتھ

[نماز مغربین 6:15 p.m. ] اور مجلس عزا 6:45 p.m.  کو ہوگی، خواتین و حضرات کیلئے اسی مقام پر بروز اتوار شام 4 بجے سیمینار لیکچرز Seminar Lecture کا بهی اهتمام هو گا.

مجالس سے قم کے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹر سید احمد علی کاظمی خطاب کریں گے۔

مجالس و محافل میں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha