لندن میں شیخ نمر باقر کی سالگرہ پر خصوصی اہتمام + تصاویر

IQNA

لندن میں شیخ نمر باقر کی سالگرہ پر خصوصی اہتمام + تصاویر

7:55 - January 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505612
بین الاقوامی گروپ ـ آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کی یوم شہادت پر سوشل ایکٹویسٹوں نے لندن کے میدان «ماربل آرچ» میں انکی تصاویر نصب کیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے البحرین الیوم کے مطابق  ماربل آرچ لندن گراونڈ میں آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کی تیسری سالگرہ کی مناسبت سے ابکی تصاویر چسپاں کرکے انکی یاد تازہ گیی۔

 معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو تین سال قبل حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں سعودی حکام نے انہیں تختہ دار پر چڑھایا تھا۔

 

 اس گراونڈ میں آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کی تصاویر کے علاوہ بحرین میں شہید کیے گیے شیعہ جوانوں عباس سمیع، سامی مشیمع اور علی سنکیس کی تصاویر بھی لگائی گیی تھیں۔

 

دوسری جانب بحرین کے عوام بھی  ۱۵ جنوری ۲۰۱۷ کو متعدد شیعہ جوانوں کو مختلف بے بنیاد الزامات اور حکومت مخالف سرگرمیوں میں پھانسی دینے والوں جوانوں کی برسی کی تیاری کررہی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ رہنما آیت‌الله شیخ نمر باقر النمر کو شیعہ حقوق ، عدل و انصاف کی فراہمی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے اور مظاہروں میں شرکت کے جرم میں تین سال قبل پھانسی دی گیی تھی۔/

یادبود روحانی مبارز سعودی در میدان پرتردد لندن + عکس

یادبود روحانی مبارز سعودی در میدان پرتردد لندن + عکس

یادبود روحانی مبارز سعودی در میدان پرتردد لندن + عکس

 

3780372

 

نظرات بینندگان
captcha