جماعت اسلامی هندوستان کا نادرست تبلیغات سے مقابلہ

IQNA

جماعت اسلامی هندوستان کا نادرست تبلیغات سے مقابلہ

8:46 - July 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3506366
بین الاقوامی گروپ- جماعت اسلامی نے ھندوستان میں اسلاموفوبیا کے خلاف چار سالہ پروگرام کا اعلان کردیا

ایکنانیوز- ھندو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی انڈیا کے امیر«سید سعادت الله حسینی» نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چار سالہ پروگرام میں اسلاموفوبیا سے مقابلہ ترجیحات میں شامل ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ انفارمیشن مراکز کا قیام اور سوشل میڈیا سے استفادہ پروگرام کا اہم حصہ ہے ۔

 

حسینی کا کہنا تھا: جماعت اسلامی کے چارسالہ پروگرام میں اہم مسایل کے حل کو سرفہرست رکھا گیا ہے تاکہ بے اعتمادی کی فضاء کو ختم کرکے اسلامی اقدار کی حفاظت کی جاسکے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اسلام کے حقیقی پیغامات کو عام کرکے نادرست تصورات مٹانے کی کوشش کی جائے گی۔

 

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا: اس مقصد کے لیے آگاہی مراکز، سوشل میڈیا کا قیام اور جدید وسایل سے استفادہ ترجیحات میں شامل ہیں اور ساتھ میں مسلمانوں کے لیے روزگار کے مواقع ایجاد کرنا بھی پروگرام میں شامل ہے۔/

3827098

نظرات بینندگان
captcha