ملایشیاء میں معروف قرآنی جج کا انتقال + فلم

IQNA

ملایشیاء میں معروف قرآنی جج کا انتقال + فلم

8:34 - October 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3508329
تہران(ایکنا) قرآنی جج اور اسلامی ترقیاتی فاونڈیشن کے ڈائریکٹر ۵۸ سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

اسلامی ترقیاتی فاونڈیشن کے بیان میں کہا گیا ہے : قرآنی ماہر«پیموزی یحیی» گذشتہ روز صوبہ «سلانگور» کے ہسپتال میں دار فانی سے کوچ کرگیے ہیں۔

 

۵۸ سالہ یحی دل کے مریض ہونے کے علاوہ کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے۔

 

پیموزی یحیی  سال ۱۹۶۱ کو ترنگانو میں پیدا ہوئے تھے، اسلامک اسٹڈیز میں مالایا یونیورسٹیز سے ماسٹر کیا. سال ۲۰۱۶ اور ۲۰۱۹ کو اسلامی ترقیاتی فاونڈیشن جاکیم کے سربراہ رہیں۔

 

ملایشیاء کے وزیراعظم «محیی الدین یاسین» نے ماہری قرآن پیموزی کی وفات کو ملک اور اسلامی ترقیاتی فاونڈیشن کے لیے بڑا نقصان قرار دیا اور انکے خاندان سے تسلیت کا اظھار کیا۔

 

قرآنی جج کا گذشتہ روز سلانگور کے علاقے  گومبک میں سپرد خاک کیا گیا۔/

ویڈیو کا کوڈ

3928183

نظرات بینندگان
captcha