فلسطینی گروپوں نے الٹی میٹم جاری کردیا

IQNA

فلسطینی گروپوں نے الٹی میٹم جاری کردیا

8:22 - October 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3508346
تہران(ایکنا) مزاحمتی تنظیم «ناصر صلاح‌الدین»نے فلسطینی قیدی «ماهر الاخرس» جو صیھونی رژیم کے جیل میں ۷۷ دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہے انکے حوالے سے الٹی میٹم جاری کردیا۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم «ناصر صلاح‌الدین» نے ماہر الاھرس کی آزادی کے لیے چند گھنٹوں کی مہلت دینے کا اعلان کیا ہے۔۔

 

ناصر صلاح‌الدین کے مخلتف تنطیموں کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ ادارے انکی آزادی کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔

 

اسیر ماهر الاخرس ۲۷ سے جیل میں عارضی طور پر قید میں ہے۔

 

مذکورہ قیدی نے بلا جواز قید کے خلاف ۷۷ دنوں سے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

 

اسیر الاخرس اس وقت کابلان ہسپتال میں موجود ہے اور انکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور کسی بھی وقت انکی شہادت واقع ہوسکتی ہے۔

3928902

نظرات بینندگان
captcha