بحرین؛ اربعین میں جلوسوں میں شرکت پر گرفتاریاں

IQNA

بحرین؛ اربعین میں جلوسوں میں شرکت پر گرفتاریاں

8:25 - October 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3508347
تہران(ایکنا) بحرین میں اربعین کے جلوس میں شرکت پر گرفتار افراد کی تعداد سو تک پہنچ چکی ہے۔

اربعین حسینی میں شرکت کے الزام میں بحرینی عزاداروں کی گرفتاری کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

 

جمعیت الوفاق بحرین کی رپورٹ کے مطابق صرف بائیس اکتوبر کو ۳۱ افراد کو تھانوں میں طلب کی گیی جنمیں اکثر کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ الوفاق کے مطابق گذشتہ جمعے کو  ۶۰ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

 

رژیم آل خلیفه کی جانب سے محرم کے آغاز ہی سے مختلف علما اور خطیبوں کو زیارت عاشورا ، توہین صحابہ اور کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کے الزامات میں گرفتار کیے جارہے ہیں۔

ماہ صفر میں ایام وفات نبی اکرم کے حوالے سے مجالس روکنے کے لیے گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کیا گیا ہے اور ان پر مختلف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔/

3928897

 

نظرات بینندگان
captcha