مصر کا موریس کا قرآنی ترجموں کا تحفہ

IQNA

مصر کا موریس کا قرآنی ترجموں کا تحفہ

9:34 - October 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508358
تہران(ایکنا) مصری سفیر نے موریس میں مختلف انجمنوں کو قرآنی ترجموں کا تحفہ پیش کیا۔

جمہوریہ موریس میں مصری سفیر محترمہ آیه سعد نے مختلف زبانوں میں قرآنی ترجموں کا تحفہ  اور کتابوں کا سیٹ «هلال الازرق: هلال آبی» اور «بیت القرآن» کو پیش کیا۔

 

قرآن اور کتابوں کا سیٹ جمہوریہ موریس میں مصری سفارت خانے مذکورہ انجمنوں کو دیا گیا جو الازھر کی طرف سے ارسال ہوئے تھے۔

 

مصری سفیر کا اس بارے میں کہنا تھا: ان کتابوں سے نادرست تصورات اور شدت پسندانہ افکار سے مقابلے کی راہ ہموارہ ہوگی۔

 

جمہوریہ موریسRepublic of Mauritius)  بحر ہند کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ہے جو میڈاگاسکار کے ۹۰۰ کیلو میٹر شمال کی سمت واقع ہے۔

جزیرہ نما ملک جمہوریہ موریس، سینٹ برنڈون، روڈریگویس اور جزائر آگالگا کے ساتھ واقع ہے۔/

3929526

نظرات بینندگان
captcha