مسجدالحرام کھول دی گئی

IQNA

مسجدالحرام کھول دی گئی

17:54 - October 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3508368
تہران(ایکنا) یکم ربیع‌الاول سے مسجد کھولنے کے ساتھ ہی سعودی باشندوں نے زیارت شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالحرام ساتھ مہینے کی بندش کے بعد کھول دی گیی ہے اور اب ۷۵ فیصد گنجایش کے ساتھ سعودی شہریوں نے زیارت شروع کردی ہے. وزارت امور حج و عمره کے مطابق روزانہ ۴۰۰۰ کاریگر ۱۰ مرتبه کو اسپرے کرتے ہیں اور فرش وغیرہ کی ایس او پیز کے ساتھ صفائی کی جاتی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha