کویت؛ بچوں کے لیے خصوصی قرآنی کورس

IQNA

کویت؛ بچوں کے لیے خصوصی قرآنی کورس

10:19 - October 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3508372
تہران(ایکنا) کویت کی پارلیمنٹ میں چائلڈ ہاوس میں قرآنی تربیت کی قرار داد پیش کی گیی ہے۔

روزنامه الرأی کویت کے مطابق بچوں کی نگہداشت مراکز میں قرآنی تربیت کی قرار داد پاس ہوچکی ہے۔

 

 رکن پارلیمنٹ محمد هایف کے مطابق بچوں کی اسلامی اور قرآنی تربیت اس قرار داد کا مقصد ہے۔

 

کویتی نمایندے کا کہنا ہے: چائلڈ کئیر ابتدائی پروگرام ہے تاکہ بچوں کی ابتدائی عمر میں انکو اسلامی امور سے آشنا کرایا جائے اور اس میں قرآن کا کردار اہم ہے۔

 

انکا کہنا تھا: تلاوت و حفظ قرآن کم عمری میں بچوں کے لیے بہترین ہے کیونکہ اس وقت بچہ جلد سیکھ سکتا ہے۔

 

کویت میں سرکاری اور پرائیویٹ نظام تعلیم الگ الگ ہے اور اس وقت کویت میں ۱۵۰۰ مدرسه سرکاری سطح پر موجود ہیں ۔/

3929779

 

نظرات بینندگان
captcha