العالم نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے نماز جمعہ کے بعد توہین قرآن کے خلاف ڈھاکہ کی مسجد بیت المکرم کے سامنے مظاہرہ کیا۔
سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنمیں مشرقی بنگلہ دیش میں ایک ہندو عبادت خانے میں یہودی مذہبی جشن کے دوران قرآن کی گئی جس سے مسلمانوں نے شدید اعتراضات کیے اور ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے ساتھ مدافعین قرآن کے اجتماع کو منشتر کرنے کی کوشش کی۔
زرائع کا کہنا ہے کہ کم از کم ستر افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔/