انڈونیشیاء میں اسلامی ماڈل کا ہفتہ

IQNA

انڈونیشیاء میں اسلامی ماڈل کا ہفتہ

8:07 - September 24, 2022
خبر کا کوڈ: 3512775
ایکنا تہران- هفته موڑل اسلامی مختلف ڈریسز ڈیزانیراور بیوٹی مصنوعات اور حلال پروڈکٹس کے تعاون سے منایا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، جکارتہ مسلم ماڈل کا ہفتہ  (JMFW) بیس اکتوبر سے منایا جائے گا۔ سینتیسویں تجارتی نمایش انڈونیشیاء میں انڈونیشین کنونشن ایکسپو (ICE) BSD City Tangerang، Banten

میں انیس اکتوبر سے تئیس اکتوبر تک منعقد ہوگی جس کے دوران اسلامی ماڈل نمایش بیس تا بائیس اکتوبر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

انڈونیشیاء کے وزیر تجارت ذولکفلی حسن کا کہنا تھا کہ اسلامی ماڈل کا ہفتہ منانے کا مقصد مسلم انڈیسٹریز کو پروموٹ کرنا ہے جہاں ایک عالمی مسلم ماڈل مرکز بنانے کا عزم دیکھا جاتا ہے۔

انکا کہنا تھا: مذکورہ ادارے کے تعاون سے سال 2023 میں مختلف نمایش کا اہتمام کیا جا رہا ہے جنمیں مختلف ڈیزاین بہترین کوالٹی کے ساتھ پیش کرنے کا کوشش کی جائے گی۔

 

انکا کہنا تھا کہ ان نمایش میں دیگر مصنوعات کے علاوہ بیوٹیشن کی مصنوعات بھی شامل ہیں۔

سروے کے مطابق انڈونیشیاء میں مسلم بزنس میں چشم گیر اضافہ ہورہا ہے۔

انڈونیشاء عظیم مسلم آبادی کے ساتھ دنیا میں مسلم آبادی کا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے جس کے لیے انکی اسٹریٹیجک کردار کو ابھارنے کی کوشش کی جارہی ہے۔/

4086955

نظرات بینندگان
captcha