بین الاقوامی گروپ:رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور بالخصوص آرمی چیف تحقیقات کرائیں کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو کالعدم گروپوں کی سرگرمیوں پر آنکھیں بند کرکے، ہر خرابی کا الزام صرف اور صرف ایم کیو ایم پر عائد کرنیکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اور اس طرح کراچی آپریشن کو ناکام اور متنازعہ بنا رہے ہیں
14:55 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ:مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کی مکمل آزادی تک جہاد اور فلسطین کا دفاع جاری رکھنا،تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے اور اس پر تمام علماء اسلام متفق ہیں-
14:40 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ: الازھر نے الزام لگایا ہے کہ ایران مصر میں جوانوں کو شیعہ مکتب کی جانب مایل کرانے کے لیے پیسہ خرچ کررہا ہے
12:48 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ: «گجرات» کے اعلی عدالت کا کہا ہے کہ بعض مسلمان متعدد شادیوں کے لیے آسانی سے قرآن مجید کا حوالہ دیتے ہیں
12:45 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ: شمالی قبرص کی عدالت نے نماز فجر کی آذان پر پابندی کا حکم جاری کردیا
12:38 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین اسکول بورڑ کا شیعہ اسلامی افکار کی تعریف / اہم میڈیا کوریج میں شیعہ نظام کو سراہا گیا
08:51 , 2015 Nov 07
بین الاقوامی گروپ:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
19:08 , 2015 Nov 06
بین الاقوامی گروپ: یمن میں سعودی عرب کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔
18:31 , 2015 Nov 06
بین الاقوامی گروپ: بلین میں حکام کی کوشش ہے کہ مہاجر کیمپوں پر سلفی تبلیغیوں کا سایہ نہ پڑنے دیا جائے
07:12 , 2015 Nov 06
بین الاقوامی گروپ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا کہنا ہے کہ سارے انسان قرآن کے مطابق ایک جیسے اور مساوی ہیں
07:10 , 2015 Nov 06
بین الاقوامی گروپ: رنگین قرآنی نسخوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ رنگین جلد والے نسخے شیعوں کے قرآن ہیں
07:08 , 2015 Nov 06