بین الاقوامی گروپ:گورنر کے مطابق انتہا پسندی کا خاتمہ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور اہم قومی امور پر عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہیں
17:16 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ:امریکا اور مغربی لابی اسلامی نظام سے خوفزدہ ہوکر امت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے
17:08 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
16:58 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ: بنی شریف یونیورسٹی کے تعاون سے مصرمیں « قرآن و سنت کا معجزہ» سیمینار کل منعقد ہوگا
15:27 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ: حلب شہر میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے اور احرارالشام گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کی بھی خبر ملی ہے
15:21 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ: ۱۳ آبان بروز چار نومبر " یوم مردہ باد امریکہ" کے حوالے سے طلباءاور دیگر دانشور حضرات رہبر معظم سے ملاقات اور دیدار کا شرف حاصل کریں گے
15:19 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ: فلپائنی خاتون مسلم دانشور پوتره دیرامپاتن دیامپوان کا کہنا ہے کہ انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا
15:16 , 2015 Nov 02
بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک ہوائی حملوں میں اب تک 6018 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 1277 بچے اور 1041 عورتیں شامل ہیں۔
20:21 , 2015 Nov 01
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے مذاکرات کو رد کرتے ہویےکہا کہ امریکی حکام اس کوشش میں ہیں کہ ہم پر اپنے ساٹھ سے ستر فیصد مفادات مذاکرات کے ذریعے اور بقیہ مفادات کو غیرقانونی طریقے سے مسلط کریں ایسی صورت میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے ۔
20:17 , 2015 Nov 01
بین الاقوامی گروپ:امام حسین (ع) عالم انسانیت کے محسن اور عظیم رہنما ہیں ۔ امام حسین سیمینار سے شیعہ سنی علما کا خطاب
15:04 , 2015 Nov 01
بین الاقوامی گروپ: بیرونی ممالک میں تعینات سفراء اور ثقافتی نمائندوں نے رہبر معظم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا
14:58 , 2015 Nov 01