بین الاقوامی گروپ: ایک غیرقابل یقین حکم میں سعودی عرب کو دوست ملک کا نام دیکر منا واقعے کے حوالے سےسعودی مخالف نشریات سے منع کیا گیا
07:32 , 2015 Oct 02
بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا
12:00 , 2015 Oct 01
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم کا سعودی عرب کو شدید انتباہ/ذمہ داری پوری نہ کرنے اورحجاج کی لاشوں کی بےحرمتی ناقابل برداشت ہے سخت ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا
07:30 , 2015 Oct 01
بین الاقوامی گروپ:سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ ملک میں شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے سالانہ پانچ ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
12:23 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ:ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں 50 سالہ مسلمان شخص کو گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر تشدد کرکے ہلاک جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کو شدید زخمی کردیا گیا
11:46 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستانی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
11:37 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین کمپنی کی جانب سے نفرت آمیز تبلیغات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے
08:09 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں نامعلوم شہید حاجیوں کو گمنام اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
08:07 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ کے ترجمان محمدباقر نوبخت نے سعودی رویے پر تنقید کرتے ہویے شکایت کرنے کا اعلان کیا
08:04 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ: پاکستانیوں کی توہین ناقابل برداشت ہے/ سعودیوں کے پاوں نہیں پڑسکتے
08:00 , 2015 Sep 30
بین الاقوامی گروپ:گزشتہ ایک عشرے سے ملک میں ہونے والے بم دھماکوں، خودکش حملوں اورفرقہ واریت کے باعث پاکستان بدامن ممالک کی اولین فہرست میں شامل ہوچکا ہے
12:04 , 2015 Sep 29