بین الاقوامی گروپ: آج صبح منعقدہ پروگرام میں خانوادہ شہداء کو شرکت کی خصوصی دعوت
08:07 , 2015 Oct 25
بین الاقوامی گروپ:صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں خواتین اور چار بچوں سمیت 30عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
11:07 , 2015 Oct 24
بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے/ عراق کے شہر کربلاء میں کروڈوں کا اجتماع
10:55 , 2015 Oct 24
بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
10:31 , 2015 Oct 24
بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول اللہ (ص)کے غم اور سوگ منانے کے دن روایات کے مطابق عزاداری اور گریہ کرنے پر تاکید کی گیی ہے
10:08 , 2015 Oct 24
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے ضلع بولان میں امام بارگاہ کے باہر مبینہ خود کش حملے میں شہیدوں میں چھ بچے شامل ہیں
08:53 , 2015 Oct 23
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے
08:44 , 2015 Oct 23
بین الاقوامی گروپ: ایام محرم کے حوالے سے مسجد امام علی(ع) میں عزاداری بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہے
08:30 , 2015 Oct 23
بین الاقوامی گروپ: امام عالی مقام اور اہل بیت حسین (ع) کی جانب سے اتمام حجت اور خدا سے رازو نیاز کے لیے ایک رات کی مہلت مانگی گیی
08:24 , 2015 Oct 23
بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی مذاکرات پر عملدرآمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کےنام اہم ہدایات جاری کردی
11:36 , 2015 Oct 22
بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
14:07 , 2015 Oct 21