بین الاقوامی گروپ:گھڑی بنانے پر گرفتار کیے گئے 14 سالہ مسلمان امریکی طالب علم نے اپنے خاندان سمیت قطر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا
14:03 , 2015 Oct 21
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوامی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
11:46 , 2015 Oct 21
بین الاقوامی گروپ: شمالی کیلفورنیا کی مسجد اور ثقافتی مرکز مختلف پروگراموں کے زریعے شیعہ – سنی میں وحدت پیداکرانے کے لیے کام کررہا ہے
11:42 , 2015 Oct 21
بین الاقوامی گروپ: لشکر جھنگوی کو تخریب کاری کے لیے فراہم شدہ بیس کروڑ برآمد ، کئی دہشت گرد گرفتار
11:40 , 2015 Oct 21
بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
11:37 , 2015 Oct 21
بین الاقوامی گروپ:اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ شریعت میں خواتین کے لیے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں تاہم اگر کسی طرح کے فتنے کا خطرہ ہو تو تب عورت پر پردہ واجب ہے
14:30 , 2015 Oct 20
بین الاقوامی گروپ:یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
14:13 , 2015 Oct 20
بین الاقوامی گروپ:شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے سرینگر کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا برآمد ہوئے
07:24 , 2015 Oct 20
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں علم قرآت اور اس متعلق قوانین سے بہتر آشنائی کے حوالے سے خصوصی علمیں نشستیں منعقد ہوں گی
07:21 , 2015 Oct 20
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں عزاداری جوش وخروش اور روایتی جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ شہر شہر میں غم حسین (ع) میں لوگ مجلس وماتم میں سرگرم دیکھائی دیتے ہیں
07:19 , 2015 Oct 20
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نیٹ ورک کی موجودگی پروفاقی حکومت تذبذب کا شکار ہوگئی
10:07 , 2015 Oct 19