بین الاقوامی گروپ:شیعہ علما نے مطالبہ کیا کہ ذاکرین پر پابندی ختم کرکے مجالس کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے بصورت دیگر حکومت پنجاب اور سیالکوٹ انتظامیہ کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کئے جائینگے
09:56 , 2015 Oct 19
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر حاضر ہوکران کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور عوام کی شرکت کو شہید کے اخلاص پر دلیل قرار دیا
09:49 , 2015 Oct 19
بین الاقوامی گروپ: پرگروام ،اجتماع اطفال کنیزان حضرت رباب گروپ کے تعاون سے نچاری امام بارگاہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
07:47 , 2015 Oct 19
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حسینی قندھاری میں افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
07:44 , 2015 Oct 19
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام میں عزاداری کےخلاف کسی قسم کا قدغن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب پولیس مختلف اضلاع میں چادراور چاردیواری کاتقدس پامال کر رہی ہے
15:09 , 2015 Oct 18
بین الاقوامی گروپ:دشمن ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے لیکن قوم کے اتحاد کی طاقت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے
15:00 , 2015 Oct 18
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ کریں گی
14:47 , 2015 Oct 18
امریکہ اور نیٹو کے مقابلے کے لیے اتحاد امت اسلامی لازمی ہے ۔ جماعت اسلامی بلوچستان
08:06 , 2015 Oct 18
بین الاقوامی گروپ: والنسیا فٹبال کلب کے کھلاڑی «اشکودران مصطفی» نے پریس کانفرنس ٹیبل پر پڑے شراب بوتل کو اٹھانا چاہا توکلب زمہ داران رکاوٹ بنے
08:03 , 2015 Oct 18
بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
08:00 , 2015 Oct 18
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں کی ذمہ داری بحرینی گروپ سے وابستہ داعش تنظیم بے زمہ داری قبول کی ہے
10:27 , 2015 Oct 17