بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ جوادی آملی نے وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں حرمین شریفین کی حرمت اور تقدس خطرے میں ہے لہذا مسلمانوں کو سنجیدگی کے ساتھ چاہیے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد کرانے کی تلاش و کوشش کریں، آل سعود حرمین شریفین کا تقدس پامال کررہے ہیں۔
08:54 , 2015 Oct 12
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج آپریشن 14-2013ء کو ہر لحاظ سے مثالی قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار 368 پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی، مدینہ منورہ میں مرکزیہ سے باہر رہائش پذیر حجاج کو 400 ریال واپس کئے جائیں گے۔
08:45 , 2015 Oct 12
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس راولپنڈی میں اہم سیکورٹی اجلاس ، ڈویژن کے تمام شہروں کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کیساتھ 36 علما ء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
12:05 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیاہے
11:56 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ:ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے پولینڈ کی سینیٹ کے سربراہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے قبل ایران کے ساتھ مشورہ کیاہے اور روسی کارروائی کے بارے میں قبل از وقت فیصلہ درست نہیں ہے
11:52 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ: ایسوسیٹیڈ نیوز ایجنسی کے مطابق انیس ممالک سے ملنے والی معلومات کے مطابق جان بحق حاجیوں کی تعداد 1450 سے بڑھ گئی ہے
07:17 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی اتھارٹی کے مطابق فلسطینی پرچم مسجدالاقصی اور بیت المقدس میں مقدس کلیسا پر لہرایا جائے گا
07:14 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ: ریاض میں پھانسی کی سزا کے منتظر شیعہ جوان کو انفرادی سیل میں منتقل کردیا گیا
07:11 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ: ان جسیے واقعات سے بچنے کے لیے اسلامی ممالک کی مشاورتی کونسل بنانے کی ضرورت ہے۔
07:09 , 2015 Oct 11
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
14:18 , 2015 Oct 10
بین الاقوامی گروپ:روس کی فضائیہ نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی زیر زمین پناہ گاہوں اور جنگل میں ایک خفیہ اڈے کو تباہ کر دیا ہے
14:13 , 2015 Oct 10