بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میرپوٹین نے روسی فوج کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
12:52 , 2015 Oct 07
بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ممتاز قادری کی موت کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا
12:48 , 2015 Oct 07
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن پر حملے جاری رکھنے والے ملکوں کو اس جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
12:42 , 2015 Oct 07
یمنی ویب سایٹ کے مطابق سعودی بادشاہ تشویش ناک حالت میں خصوصی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہے
07:22 , 2015 Oct 07
بین الاقوامی گروپ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر شفاف انکوائری چاہتے ہیں
07:15 , 2015 Oct 07
بین الاقوامی گروپ:درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور ڈائریکٹر حج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت حال کو خفیہ رکھا ہوا ہے
13:09 , 2015 Oct 06
بین الاقوامی گروپ:جنرل آسودی نے آل سعود کو جوابدہ بنانے کے سلسلے میں سپاہ کے سخت اور شدید رد عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود ایک وحشی ، بے ادب ، غیر انسانی ، غیر اسلامی اور غیر اخلاقی قبیلہ ہے۔
12:57 , 2015 Oct 06
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے
12:52 , 2015 Oct 06
بین الاقوامی گروپ: عزالدین اور قسام بریگیڈ کو نشانہ بنانے کے لیے مختلف علاقوں پر بم باری کی گئی
07:25 , 2015 Oct 06
بین الاقوامی گروپ: منا حادثے میں بچ جانے والا مصری حاجی؛سعودی سیکورٹی فورسز متاثرہ افراد کی مدد نہیں کررہے تھے / منا میں قیامت کا منظر تھا
07:22 , 2015 Oct 06
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کے صوبے «پنانگ» میں باقاعدہ فتوی صادر کیا گیاہے جسکے مطابق اذان کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے لاوڈاسپیکر استعمال نہیں کیا جاسکتا
07:18 , 2015 Oct 06