بین الاقوامی گروپ: امام خمینیؒ یونیورسٹی میں مجلسِ وحدت مسلمین قم کے شعبہ سیاسیات اور میڈیا سیل کے اہم اراکین کی ہنگامی نشست ہوئی۔جس میں سانحہ مِنیٰ اورایران میں مقیم طالب علموں کو پاکستان ایمبیسی کی طرف سے پاسپورٹ کے سلسلے میں درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی
12:53 , 2015 Oct 05
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) راولپنڈی چیپٹر کے سابق صدر مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی گئی ہے
12:46 , 2015 Oct 05
بین الاقوامی گروپ:حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں
12:39 , 2015 Oct 05
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی جوان کے فدائی حملے میں دو صھیونی مذہبی رہنما ہلاک ہوگئے
07:55 , 2015 Oct 05
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اس کی حیثیت متنازعہ بن چکی ہے ۔
07:27 , 2015 Oct 05
بین الاقوامی گروپ:ادارہ حج میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی حکام اور آل سعود کے بھیانک اور ہولناک جرائم صہیونیوں سے بھی بدتر ہیں آل سعود خادم الحرمین ہونےکا نام نہاد دعوی کرتے ہیں جبکہ صہیونی اس بات کے مدعی نہیں
12:46 , 2015 Oct 04
بین الاقوامی گروپ:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے داعش کو القاعدہ سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر اس کا سایہ بھی پڑنے نہیں دیا جائے گا
12:36 , 2015 Oct 04
بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
12:32 , 2015 Oct 04
بین الاقوامی گروپ: یمن اور شام کے عوام کو حج سے محروم کرنا اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
08:57 , 2015 Oct 04
بین الاقوامی گروپ: رحیم سلیم‌اف کہا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے جنوب میں جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگ شدت پسند گروپس میں شامل ہورہے ہیں
07:45 , 2015 Oct 04
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے حوالے سے آزربایجان میں مقامی شاعروں کی شرکت کے ساتھ شب شعر پروگرام منعقد ہوا جسمیں حضرت علی(ع) کی شان میں عقیدت کا اظھار کیا گیا
07:43 , 2015 Oct 04