بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد گاڑی میں بیٹھ کر شیطان کو کنکریاں مارتے رہے۔ کیپٹل ٹی وی
06:59 , 2015 Sep 28
بین الاقوامی گروپ:منیٰ میں رمی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 18 پاکستانیوں کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے
12:38 , 2015 Sep 27
بین الاقوامی گروپ:بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے
12:32 , 2015 Sep 27
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کریں۔
12:27 , 2015 Sep 27
بین الاقوامی گروپ: مجید مجیدی کی بنائی گئی معروف ایرانی فلم آسکر ایوارڑ مقابلے میں شامل ہوگی
08:35 , 2015 Sep 27
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کے معروف فلاحی ادارے " نور ویلفیر" کو اعلی خدمات کے حوالے سے گاڑیوں کاتحفہ پیش کیا گیا
08:14 , 2015 Sep 27
بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں
11:59 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ:عراق کے جید عالم دین آیت‌الله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے
11:51 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ:پے در پے غلطیاں، ثابت ہوا کہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی میں کوئی شک و شبہ نہیں
11:46 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے پر عربی اور اسلامی ممالک آل سعود سے وضاحت طلب کریں
08:19 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ: منی حادثے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی بادشاہ نے وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کرنے کا حکم صادر کردیا
08:15 , 2015 Sep 26