بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر فیربورن میں قرآن مجید کی توہین کے عمل کو پولیس نے اظھار رائے کی آزادی کانام دے کر جان چھڑا لی
08:11 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندانہ سوچ کراچی کے تعلیمی اداروں میں بڑھتی جارہی ہے
07:57 , 2015 Sep 26
بین الاقوامی گروپ: ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے منی واقعے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کو اس دردناک حادثے کا اصلی ذمہ دار قراردیا اور اسلامی جمہوریہ ایران میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔
08:53 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم نےامریکہ کی شرانگیز سیاست" اور " غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین" کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا
08:40 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے دمشق کی «العادل» مسجد میں نماز عید ادا کی
06:00 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
05:57 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت داخلہ نے منا میں دلخراش واقعے کی وجہ سعودی شہزادے کو قرار دینے سے انکار کردیا
05:54 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ: ہرسال عید کے موقع پر خانوادہ شہداء میں قربانی کے جانور تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے
05:51 , 2015 Sep 25
بین الاقوامی گروپ:سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 863 سے زائد حجاج زخمی بھی ہوئے ہیں۔
18:24 , 2015 Sep 24
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کویٹہ میں یوم عرفہ پر عظیم الشان محفل دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
07:18 , 2015 Sep 24
بین الاقوامی گروپ:ہنگری میں داخل ہونے والوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے اور ان کےساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے
12:03 , 2015 Sep 23