بین الاقوامی گروپ:بیت اللہ کا غلاف ۹ ذوالحجہ سعودی عرب میں روایتی تقریب میں تبدیل کیا گیا۔
11:55 , 2015 Sep 23
بین الاقوامی گروپ:سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھتی جا رہی ہے۔
11:49 , 2015 Sep 23
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید محمدسعید حکیم کا کہنا ہے کہ شام بالخصوص شیعہ نشین شہر وں «فوعه» اور «کفریا» میں عوام کی حفاظت کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے
08:29 , 2015 Sep 23
بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد کا افتتاح یوم عرفہ پر کیا جارہا ہے
08:23 , 2015 Sep 23
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں یوم عرفہ پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے
08:17 , 2015 Sep 23
بین الاقوامی گروپ: متعصب اور اسلام مخالف افراد نے ویکٹوریا کے شہر بندیگو میں مساجد تعمیر کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا
10:27 , 2015 Sep 22
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کے حوالے سے نمازعید ویانا کی امام علی(ع) اسلامی مرکز میں پڑھی جائےگی
10:23 , 2015 Sep 22
بین الاقوامی گروپ: مساجد ،مدرسوں اور امام بارگاہوں کو مراسلے جاری/ نفرت انگیز مواد برآمد ہونے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہوگا
07:41 , 2015 Sep 22
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت پاکستان کا پرامن ترین طبقہ ہے، تکفیری دہشتگردوں نے اہل سنت کو بھی نہ چھوڑا، ہمارے درباروں، مزاروں اور خانقاہوں پر حملے ہوئے۔
13:26 , 2015 Sep 21
بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
13:17 , 2015 Sep 21
بین الاقوامی گروپ:عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں
13:03 , 2015 Sep 21