بین الاقوامی گروپ: مسلم سیاحوں کی رہنمائی کے لیے جدید معلومات پر مبنی حلال گائیڈ بک تیار کیا گیا ہے
08:39 , 2015 Sep 21
بین الاقوامی گروپ: فٹ بال کلب کی جانب سے ٹکٹ میں سے ایک یورومسلم مہاجرین کے لیے مخصوص کرنے پر متعصب شائقین نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
08:32 , 2015 Sep 21
بین الاقوامی گروپ: اسلام مرکز کے تعاون سے ایڈیلیڈ میں شہادت باقر علیه السلام کی مجلس منعقدہوئی
07:55 , 2015 Sep 21
بین الاقوامی گروپ:سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
13:01 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء اسلام ف نے سکھر اور گوٹھکی میں مدارس کے خلاف شروع کئے جانے والے پولیس کے کریک ڈاون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنی گورننس کی ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسے اقدامات کررہی ہے
12:47 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ:مقام علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام کی نئی ضریح کی تیاری کا کام مکمل ہو گیا ہے
12:42 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ: «مانوئل کارلوس ولس» نے آسٹریا کی نسل پرستانہ اور مسلم مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا
09:14 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی کی حمایت اور صھیونی حکومت کی مذمت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مظاہرے منعقد کیے گئے
09:10 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کی مناسبت سے تین چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
09:01 , 2015 Sep 20
بین الاقوامی گروپ:تکفیریت کا بھوت اب تک پاکستان کے جڑوں سے لپٹا ہواہے، پشاور میں شہید ہونے والے درجنوں اہل تشیع شہریوں کے قاتلوں کو سزاملتی تو آج پشاور میں دہشت گردی کا یہ سنگین واقعہ پیش نہ آتا،
13:28 , 2015 Sep 19
بین الاقوامی :اداروں کا کام ہے کہ وہ قوم کے سامنے تمام حقائق کو واضح انداز میں پیش کریں/دہشت گردوں کے سپورٹرسامنے لایا جایے۔
13:16 , 2015 Sep 19