بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں
13:03 , 2015 Sep 19
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیموں نے تعلیمی مراکز میں اسکارف مشکلات جاری رہنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسکے حل کا مطالبہ کیا ہے
08:48 , 2015 Sep 19
بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی پر صھیونی تجاوز کے حوالے سے اردن کی مکمل حمایت پر مسلم-عیسائی کمیٹی نے انکا شکریہ ادا کیا ہے
08:46 , 2015 Sep 19
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مسجد خاتم الانبیاء(ص) میں مجلس عزا منعقد ہو گی
08:40 , 2015 Sep 19
بین الاقوامی گروپ:خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 13 حملہ آور ہلاک ہوئے۔
14:07 , 2015 Sep 18
بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کے حوالے سے خبردار کیا
14:02 , 2015 Sep 18
ریاض یونیورسٹی کے استاد نے سعودی حکام کی جانب سے حجر الاسود کو وائرس خطرات کے پیش نظر یاتھ نہ لگانے اور چھومنے سے روکنے کو نادرست قرار دیا
13:11 , 2015 Sep 18
بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
13:07 , 2015 Sep 18
بین الاقوامی گروپ: کلی اسماعیل میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس میں عوام کی بھرپور شرکت
13:01 , 2015 Sep 18
بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایاکہ نظریاتی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اثر و رسوخ ، اقتصادی اور سیکورٹی سے متعلق شعبوں میں اثر و رسوخ سے زیادہ خطرناک ہیں اور مقابلے کے لیے ہوشیار رہنا ہوگا
13:16 , 2015 Sep 17
بین الاقوامی گروپ: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی کوشش کرنے والے مذموم عناصر اپنے عزائم میں بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں
13:59 , 2015 Sep 16