بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے گزشتہ جمعہ مکہ کی مسجد الحرام میں کرین حادثے کے نتیجے میں 100 سے زائد عازمینِ حج کی ہلاکت کے بعد تعمیراتی کمپنی سعودی بن لادن گروپ پر پابندی عائد کردی ہے
13:54 , 2015 Sep 16
بین الاقوامی گروپ:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
13:48 , 2015 Sep 16
بین الاقوامی گروپ: مسجد امام جعفر صادق (ع) دھماکے کے مبینہ 29 مجرموں کی عدالتی کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے
09:01 , 2015 Sep 16
بین الاقوامی گروپ: حج امور کے ماہر دانشور کے مطابق احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان حاجیوں کا حج مقبول اور انکی موت شہادت کی موت ہے
08:55 , 2015 Sep 16
بین الاقوامی گروپ: نویں امام کی شہادت کے حوالے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس منعقد کی گئیں
08:52 , 2015 Sep 16
بین الاقوامی گروپ:شہداء کے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ دیئے جائیں گے
13:46 , 2015 Sep 15
بین الاقوامی گروپ:شام کی انٹیلیجنس کے سربراہ علی مملوک سے ملاقات میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ بشار اسد کی حمایت کرتے ہیں
13:06 , 2015 Sep 15
بین الاقوامی گروپ:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
12:53 , 2015 Sep 15
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب، شیخ الازهر نے دعوی کیا ہے کہ جہاں پیروان اہل بیت (ع) امام کی زیارت کرتے ہیں وہاں پر امام علی(ع) کی قبر اطہر نہیں
08:46 , 2015 Sep 15
بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
08:42 , 2015 Sep 15
بین الاقوامی گروپ: مغربی ثقافت کے لیے پاکستان کے اسلامی معاشرے میں کوئی جگہ موجود نہیں ۔ مولانا عصمت اللہ
08:36 , 2015 Sep 15