بین الاقوامی گروپ:داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والےمہاجرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا
14:44 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ:مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا،
14:36 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے حکام نے غزنی جیل پر طالبان کے حملے کی تصدیق کردی ہے
14:24 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ: مصری زرائع کے مطابق داعش میں شمولیت کی وجہ سے الازھر سے تین سو طلباء کو فارغ کردیا گیا
08:39 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ: «القصیم» کے امیر کی جانب سے مقالے میں شیعوں کی تکفیر پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراض کا سلسلہ جاری ہے
08:34 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ: شیخ زائد اسلامک سنٹر میں سیمینار بروز منگل منعقد کیا جارہا ہے
08:32 , 2015 Sep 14
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے
10:56 , 2015 Sep 13
بین الاقوامی گروپ:سعودی شاہ کی جانب سے انتظامیہ کونمازیوں اور زائرین کے ہر طرح کا تحفظ یقینی بنانے اور زخمیوں کوہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
10:49 , 2015 Sep 13
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
10:39 , 2015 Sep 13
بین الاقوامی گروپ: آیتاللهالعظمی مکارم شیرازی نے کرین حادثے میں جانوں نقصان پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود میں حرمین کی خدمت کی صلاحیت نہیں
07:54 , 2015 Sep 13
بین الاقوامی گروپ: پاکستان سے ہر سال ہزاروں زائراور عاشقان اہل بیت، نواسہ رسول (ص) کا سوگ منانے کے لیے عراق شرف یاب ہوتے ہیں
07:46 , 2015 Sep 13