تازهترین
ایکنا: نصیف الخطابی، گورنر کربلاء نے اعلان کیا کہ ولادت امام زمانہ عج کی مناسبت سے پچاس لاکھ زائرین نے کربلاء میں حاضری دی۔
Feb 16 2025 , 07:12
لندن میں قرآن سوزی پر الازھر کا ردعمل:
ایکنا: الازہر مانیٹرنگ سینٹر نے لندن میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن سوزی کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے قوانین کے نفاذ اور فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb 16 2025 , 07:21
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مساجد میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
Feb 16 2025 , 07:25
دشمن قیدیوں کے چھٹے گروپ کی آزادی پر؛
ایکنا: حماس نے اعلان کیا کہ قدس و مسجد الاقصی تصاویر اور عوام کی عظیم شرکت نے پیغام دیا کہ قدس اور الاقصی ہمارے لیے ریڈلائن ہیں۔
Feb 16 2025 , 07:28
ایکنا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔
Feb 16 2025 , 07:50
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: مذاہب سنٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب میں ایک نجات دہند پر اتفاق رائے ہیں۔
Feb 16 2025 , 07:36
ایکنا: پوری انسانیت ایک عظیم نجات دہندے کا منتظر ہے تاہم کچھ لوگ جو اس عقیدے کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں اس عقیدے کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
Feb 15 2025 , 06:03
ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔
Feb 15 2025 , 06:13
ایکنا: ایام ولادت با سعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے حضرت معصومه (س) گروپ نے اس ویڈیو کو شئیر کیا ہے۔
Feb 15 2025 , 06:06
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی ادارے کے تعاون سے نیمہ شعبان پر زائرین کے لیے تصحیح قرآت کیمپز لگائے گیے۔
Feb 15 2025 , 06:16
ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
Feb 15 2025 , 16:53
ایکنا: سعودی شھر جده میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں بغداد کو اگلے سال کے لیے اسلامی ممالک کے دارالخلافہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Feb 15 2025 , 16:51