All Stories

IQNA

مصری بزرگ قاری شیخ سعید النجار کے انتقال پر وزیر اوقاف کا اظہارِ تعزیت

مصری بزرگ قاری شیخ سعید النجار کے انتقال پر وزیر اوقاف کا اظہارِ تعزیت

ایکنا: صوبہ غربیہ کے معمر ترین قاریِ قرآن شیخ سعید النجار کے انتقال کے بعد، ملک کے وزیر اوقاف نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
07:44 , 2026 Aug 04
گھر میں والد کی قرآنی محفلوں کی یاد ستاتی ہے

گھر میں والد کی قرآنی محفلوں کی یاد ستاتی ہے

ایکنا: شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے کے مطابق ان کے والد گھر میں استاد، رہنما، قائد، شفیق باپ اور ایک بہترین دوست تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی انہیں اپنے والد کی خوبصورت آواز، محبت بھری موجودگی، ان سے ملاقاتیں اور گھر میں ہونے والی قرآن کریم کی تلاوت کی محفلیں بے حد یاد آتی ہیں۔
07:11 , 2026 Aug 03
تجربہ اور فنی محنت، ملائیشین قرآنی مقابلے میں شرکت کی مضبوط بنیاد

تجربہ اور فنی محنت، ملائیشین قرآنی مقابلے میں شرکت کی مضبوط بنیاد

ایکنا: سید صادق مسلمی المشیری نے ملائیشیا کے 66ویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم کی تیاری کے حوالے سے کہا ہے کہ مقابلے میں شرکت کا کوٹہ حاصل کرنے کے بعد سے وہ مسلسل منصوبہ بندی، اساتذہ کی رہنمائی اور سابق نمائندوں کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی فنی تیاری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
07:08 , 2026 Aug 03
روضۂ حسینی کی جانب سے غیرملکی زائرینِ اربعین کے لیے کثیر لسانی رہنمائی اور سروسز

روضۂ حسینی کی جانب سے غیرملکی زائرینِ اربعین کے لیے کثیر لسانی رہنمائی اور سروسز

ایکنا: منصوبے کے تحت متعدد زبانوں میں خدمات فراہم کرنے والے خصوصی مراکز قائم کیے گئے ہیں تاکہ غیرعراقی زائرین کی اربعین میں شرکت کو آسان بنایا جا سکے اور انہیں ترجمہ، دینی و ثقافتی رہنمائی اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔
07:03 , 2026 Aug 03
اربعین پرروضۂ علوی کی جانب سے خواتین زائرین کے لیے قرآنی پروگراموں کا اہتمام

اربعین پرروضۂ علوی کی جانب سے خواتین زائرین کے لیے قرآنی پروگراموں کا اہتمام

ایکنا: روضۂ مبارک علوی نے اربعین حسینی کے موقع پر خواتین زائرین کے لیے خصوصی قرآنی پروگراموں کا انعقاد کیا ہے۔
06:58 , 2026 Aug 03
سلطان قابوس بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 کا ابتدائی مرحلہ شروع

سلطان قابوس بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 کا ابتدائی مرحلہ شروع

ایکنا: عمان میں 34ویں سلطان قابوس قومی مقابلۂ قرآن کریم 2026 کا ابتدائی مرحلہ اتوار سے شروع ہوچکا ہے۔
06:54 , 2026 Aug 03
اربعین میں قرآنی مواکب کی سرگرمیاں؛ عوامی نظم و نسق اور عشقِ حسینی کا حسین امتزاج

اربعین میں قرآنی مواکب کی سرگرمیاں؛ عوامی نظم و نسق اور عشقِ حسینی کا حسین امتزاج

ایکنا: سیدہ مریم موسوی زادہ کے مطابق عوامی قرآنی اداروں کی فعال شراکت اور منظم منصوبہ بندی نے ایسی خدمات کی فراہمی کو ممکن بنایا ہے جو نہ صرف زائرین کی ضروریات پوری کرتی ہیں بلکہ ان کی دینی، ثقافتی اور روحانی احتیاجات کا بھی مؤثر جواب فراہم کرتی ہیں۔
07:24 , 2026 Aug 02
محرم کے آغاز سے اب تک تقریباً 35 لاکھ غیر ملکی زائرین کی عراق آمد

محرم کے آغاز سے اب تک تقریباً 35 لاکھ غیر ملکی زائرین کی عراق آمد

ایکنا: عراق کے سیکیورٹی میڈیا سیل نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم کے آغاز سے اب تک تقریباً 35 لاکھ غیر ملکی زائر اربعین امام حسینؑ میں شرکت کے لیے عراق پہنچ چکے ہیں۔
07:17 , 2026 Aug 02
فلسطین حامی قافلہ سربرنیتسا پہنچ گیا+ ویڈیو

فلسطین حامی قافلہ سربرنیتسا پہنچ گیا+ ویڈیو

ایکنا: قافلہ فرانس سے روانگی کے بعد غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے جاری نسل کشی کی طرف عالمی توجہ مبذول کرانے اور فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا پیغام پہنچانے کے لیے بوسنیا و ہرزیگووینا کے مسلمان اکثریتی شہر سربرینیتسا پہنچ گیا۔
07:17 , 2026 Aug 02
آستانہ مقدس عباسی کے ثقافتی اسٹال کی پذیرائی

آستانہ مقدس عباسی کے ثقافتی اسٹال کی پذیرائی

ایکنا: نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ جانے والے راستے پر قائم حضرت عباسؑ کے روضۂ مبارک کے ثقافتی موکب کو امام حسینؑ کے اربعین کے زائرین کی جانب سے بھرپور استقبال حاصل ہوا ہے۔
07:10 , 2026 Aug 02
آسام کا نادر قرآنی نسخہ؛ انڈیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت

آسام کا نادر قرآنی نسخہ؛ انڈیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت

ایکنا: قرآنِ کریم کا ایک نایاب مخطوطہ، جو بھارت کی ریاست آسام کی ایک مسجد میں محفوظ ہے، آج بھی زائرین اور دینی و ثقافتی ورثے سے دلچسپی رکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے ہوئے ہے۔
07:01 , 2026 Aug 02
تیسرا بین الاقوامی سوگوارۂ میراثِ اربعینِ حسینی

تیسرا بین الاقوامی سوگوارۂ میراثِ اربعینِ حسینی

ایکنا: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ کلچر کے زیرِ اہتمام یہ سوگوارہ علم، فن اور اربعین کے تہذیبی و تمدنی ورثے کی ایک جامع روایت پیش کرنے والا منفرد پروگرام تھا۔
06:11 , 2026 Aug 01
ملایشین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ملایشین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: ملائیشیاء کے چھیاسٹھویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم کا انعقاد رواں سال میں اکتوبر کوالالمپور میں ہوگا۔
06:10 , 2026 Aug 01
حفظ کل قرآن؛ غزہ کی اکیلی بچی کے زخموں پر مرہم+ ویڈیو

حفظ کل قرآن؛ غزہ کی اکیلی بچی کے زخموں پر مرہم+ ویڈیو

ایکنا: سوشل میڈیا پر سرگرم افراد نے غزہ کی ایک 12 سالہ بچی کی ایک نہایت اثرانگیز ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ماں کی جدائی کے غم اور تنہائی کے عالم میں قرآنِ کریم اس کے ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا بن گیا۔
06:06 , 2026 Aug 01
سعودی عرب میں چھیالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

سعودی عرب میں چھیالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امورِ اسلامی و اسلامک گائیڈنس نے چھیالیسویں بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز مقابلۂ حفظ، تلاوت و تفسیرِ قرآن کریم کی نئی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
05:57 , 2026 Aug 01
5 6 7 8