تیسرا بین الاقوامی قدس شریف کانگریس

IQNA

تیسرا بین الاقوامی قدس شریف کانگریس

9:27 - April 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3511753
تہران(ایکنا) بین الاقوامی قدس کانگریس بدھ کو اہم سیاسی ملکی اور بین الاقوامی شخصیات کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی قدس شریف کانگریس میں ایرانی اعلی شخصیات اور غیر ملکی دانشور کی شرکت متوقع ہے جو تقریب مذاہب اسلامی فورم کے تعاون سے بدھ کو جاسوسی مرکز یا سابق امریکی سفارت خانے کے مقام پر تہران میں منعقد کیا جارہا ہے۔

 

اس بین الاقوامی کانگریس میں ایرانی مدارس کے سربراہ  آیت‌الله اعرافی، تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سیکریٹری حجت‌الاسلام و‌المسلمین حمید شهریاری، حماس کے سنئر رہنما، خلیل الحیه، بحرین کے حجت‌الاسلام و المسلمین دقاق انسانی حقوق کے نمایندے، غریب‌آبادی، فلسطین فاونڈیشن کے آیت‌الله اختری، اور اقلیتی امور کے نمایندے  حسین اکبری کی شرکت متوقع ہے۔

 

اس موقع پر میڈیا نشست، شاعری کی محفل اور قرآنی محافل کا بھی اہتمام ہوگا جنمیں مختلف مذہبی اور ادبی ادارے شریک ہوں گے۔

 

اس کانگریس اور دیگر پروگراموں سے استفادے کے خواہشمند افراد ایڈریس  : abarat.tv  پر فالو کرسکتے ہیں۔/

 

تیسرا بین الاقوامی قدس شریف کانگریس

 

4052829

نظرات بینندگان
captcha