خطی نسخے والا گولڈن قرآن برطانوی لائبریری میں

IQNA

خطی نسخے والا گولڈن قرآن برطانوی لائبریری میں

8:13 - July 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3514599
ایکنا تھران: چار سو سالہ قدیم اور نادر گولڈن خطی قرآن چٹام لائبریری میں موجود ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز اناطولیہ کے مطابق چٹام لائبریری جو برطانیہ کی قدیم ترین لائبریریوں میں شمار ہوتی ہے مانچسٹر یونائٹیڈ کے علاقے میں واقع ہے جہاں  ایک لاکھ بیس ہزار خطی اور تاریخی کتب و قرآنی نسخے موجود ہیں۔

چٹام لائبریری برطانیہ کی عوامی لائبریریوں میں قدیم ترین شمار کی جاتی ہے جو تین سو ستر سال پرانی لائبریری ہے اور قدیم طرز پر لکڑی سے کام کیا گیا ہے۔

مذکورہ کتابخانہ سال ۱۶۵۳ سے دنیا کے پہلے صنعی شہر مانچسٹر میں ایک نامور تاجر ہمفرے چٹام کی کاوش سے قایم کی گیی ہے اور اگست 1655 میں اسکا افتتاح ہوا۔

اناطولیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی لائبریری جہاں قدیم ترین کتب موجود ہیں ایک قدیم کارخانے میں قایم ہے جو ایک زمانے میں کلیسا بنانے کے لیے تعمیر ہوا تھا۔

قرآن خطی طلاکوب با قدمت 400 ساله در کتابخانه انگلیس

 

اس کتابخانے میں ساٹھ ہزار پرانے خطی نسخے موجود ہیں جنمیں یاد کتابیں، داشتیں، خطوط اور دیگر تحاریر اور پینٹنگز شامل ہیں۔

اس کتابخانے کے عوامی امور کے سربراہ سیان لوئیز ماسون، کا کہنا تھا" یہاں کے کافی نسخے وقت گزرنے کی وجہ سے کالے پڑ جاتے ہیں مگر یہ قرآن حیرت انگیز طور پر گولڈن کلر میں اب تک باقی ہے۔

ماسون کا کہنا تھا: آیات کے سائیڈوں پر خوبصورتی سے تزئین و آرائش کا کام کیا گیا ہے۔/

 

4153785

نظرات بینندگان
captcha