امریکہ؛ ایلینوی میں قرآن سوزی پر مسلمان پریشان

IQNA

امریکہ؛ ایلینوی میں قرآن سوزی پر مسلمان پریشان

9:01 - October 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3515063
ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔

ایکنا نیوز- میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق ایلینوی میں ایک سولہ سالہ طالبعلم کے ہاتھوں قرآن سوزی نے مسلمانوں کو پریشان کردیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو خدشہ ہے کہ ہندو تنظیم

Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS)  کے اثر و رسوخ کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔

واقعہ جون کو پیش آیا ہے تاہم اس کی ویڈیو اب وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآن سوزی دکھائی گیی ہے۔

ہندوستان 200 مسلمانوں کی سرزمین ہے تاہم مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے اور اس میں آر ایس ایس کا ہاتھ دکھائی دیتا ہے۔

امریکن مسلم کونسل کے مطابق مذکورہ طالبعلم نے اعتراف کیا ہے کہ اس وجہ سے قرآن کو جلایا ہے کہ اس میں کہا گیا ہے کہ غیرمسلموں  کو قتل کردو۔

 

کونلس کے ایگزیکٹیو ڈآئریکٹر رشید احمد کا کہنا تھا کہ یہ ایک اتفاق نہ تھا اس نے اسکول میں ایسا کیا اس کو کیسے معلوم ہوا کہ یہ ایک مذہبی کتاب ہے۔

 

دو سال قبل  ناپرویل مین مذکورہ ہندو تنظیم نے یہاں مسجد کے قیام پر سخت ردعمل ظاہر کیا تھا اور انکی سازش کے باوجود مسجد کا کام نہ رک سکا۔

 

انکا خیال ہے کہ اس ریاست میں مسلم فوبیا کے پشت پر اسلام فوبیا کا ہاتھ ہے اور نریندری مودی کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں اضافہ ہورہا ہے۔/

 

مسلم کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ہندو شدت پسند تنظیم کے کردار کا جایزہ لیا جائے۔/

 

4173258

نظرات بینندگان
captcha