عید الفطر کے موقع پر زائرین کربلا کا عباسی عجائب گھر کا دورہ + تصویر

IQNA

عید الفطر کے موقع پر زائرین کربلا کا عباسی عجائب گھر کا دورہ + تصویر

7:31 - April 13, 2024
خبر کا کوڈ: 3516203
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی آنے والوں کا الکفیل میوزیم نے عید الفطر کے موقع پر ان کا استقبال کیا۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الکفیل کے مطابق، آستانہ مقدس عباسی میوزیم کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے رکن، سید علی الحسینی کا کہنا تھا: "الکفیل کے شاندار کاموں اور مخطوطات کے نمائشی ہال نے کربلا معلی میں زائرین اور عید الفطر کے دوران خاص طور پر قمر بنی ہاشم (ع) کے حرم کے زائرین کا خیر مقدم کیا۔

 

انہوں نے مزید کہا: عجائب گھر کے شاندار کاموں کا نمائشی ہال صبح سے لے کر رات تک زائرین کو خوش آمدید کہتا ہے جس کا مقصد ہر شخص کے لیے ابا الفضل العباس (ع) کے مزار پر عطیہ کردہ قیمتی اشیاء کی زیارت کو ممکن بنانا ہے۔/

 

تصویری جھلکیاں:

 

 

 

4209975

نظرات بینندگان
captcha