All Stories

IQNA

آڈیو | تلاوت قاری مسعود پنجه - سوره‌ «ملک»

آڈیو | تلاوت قاری مسعود پنجه - سوره‌ «ملک»

ایکنا: آڈیو تلاوت آیات ۱ تا ۸ ، سوره «ملک» حرم رضوی کے قاری مسعود پنجه، کی آواز میں ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
08:28 , 2026 Aug 18
ڈیزائن | صبر وشکر کے ساتھ رہو

ڈیزائن | صبر وشکر کے ساتھ رہو

ایکنا: فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ، صابر رہو یقینا خدا کا وعدہ سچا ہے.( سوره غافر، آیه ۵۵)
08:23 , 2026 Aug 18
حافظانِ قرآن کا اطلاعاتی نظام قائم کیا جائے گا

حافظانِ قرآن کا اطلاعاتی نظام قائم کیا جائے گا

ایکنا: محمدمہدی بحرالعلوم کے مطابق ۱۰ ملین حفاظِ قرآن کی تربیت کا ہدف مقررکرنا، قومی شناختی کوڈ کی بنیاد پر حفاظ کے معلوماتی ریکارڈ کو منظم کرنا اور قومی دستاویزِ حفظِ قرآن کے ۱۱۵ اقدامات کی ازسرِنو تعریف سال ۱۴۰۵ میں اس ادارے کے پروگراموں کا حصہ ہوں گے۔
08:15 , 2026 Aug 18
ترکی کی بورسا مسجد اور متحرک چھت + تصاویر و ویڈیو

ترکی کی بورسا مسجد اور متحرک چھت + تصاویر و ویڈیو

ایکنا: مسجد "صفا" شمال مغربی علاقے میں روایتی و جدید طرزِ تعمیر کے امتزاج کے باعث اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔
08:11 , 2026 Aug 18
مصر میں تلاوت کے عالمی دن کا اہتمم

مصر میں تلاوت کے عالمی دن کا اہتمم

ایکنا: عالمی یومِ حفظ سے تلاوتِ قرآن ۳۰ اگست کو مصر میں جامع الازہر کے زیر اہتمام منعقد ہوگا۔
07:58 , 2026 Aug 18
فلسطین؛ پچیسویں «الاقصی» قرآنی مقابلوں کا اعلان

فلسطین؛ پچیسویں «الاقصی» قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: فلسطین کی وزارتِ اوقاف و مذہبی امور نے نوارِ غزہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شرکا کی شرکت کے ساتھ حفظ و تفسیرِ قرآن کریم ’’الاقصیٰ‘‘ کے 25ویں دور کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
07:55 , 2026 Aug 18
قرآنی رھبر کے چہلم محفل اراکین کے ساتھ

قرآنی رھبر کے چہلم محفل اراکین کے ساتھ

ایکنا: شہید رہبر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے چہلم اور مشہد کی مسجدِ کرامت کی یاد میں ایک خصوصی تقریب مشہد مقدس میں منعقد کی جائے گی، جس میں قرآنی شخصیات اور ٹیلی ویژن پروگرام ’’محفل‘‘ کی ٹیم کے ارکان شرکت کریں گے۔
07:49 , 2026 Aug 18
قرآن کریم کی بے حرمتی کا نوٹس لیا جائے

قرآن کریم کی بے حرمتی کا نوٹس لیا جائے

ایکنا: بیرونِ ملک مقیم تیونسی شہریوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مخالفت کا اعلان کیا اور ایسے اقدامات کو انتہاپسندی اور دہشت گردی کو ہوا دینے کا باعث قرار دیا۔
08:19 , 2026 Aug 17
استنبول میں  عالمی قرآن کریم کمپلیکس کا قیام

استنبول میں عالمی قرآن کریم کمپلیکس کا قیام

ایکنا: استنبول میں منعقد ہونے والے گیارہویں بین الاقوامی کتاب میلے کے منتظمین نے میلے کے پہلے روز کی سرگرمیوں کے دوران " عالمی قرآن کریم کمپلیکس" کے قیام کا اعلان کیا۔
08:15 , 2026 Aug 17
مسجد جامع شیخ زاید میں چاند کے مراحل کی روشنی کے ذریعے دلکش منظرکشی

مسجد جامع شیخ زاید میں چاند کے مراحل کی روشنی کے ذریعے دلکش منظرکشی

ایکنا: متحدہ عرب امارات کی عظیم الشان جامع مسجد شیخ زاید کے شاندار فنِ تعمیر کے قلب میں روشنی محض روشن کرنے کا ذریعہ نہیں، بلکہ حقیقت اور آسمانی نشانیوں کو بیان کرنے کا ایک وسیلہ بھی ہے۔
08:11 , 2026 Aug 17
برطانوی مساجد میں باران رحمت کے لیے نماز کی درخواست

برطانوی مساجد میں باران رحمت کے لیے نماز کی درخواست

ایکنا: شدید خشک سالی اور پانی کی قلت کے دوران، جو زراعت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، برطانیہ کے مسلمان علما نے مساجد کے ائمہ اور نمازیوں سے نمازِ استسقاء کی اپیل کی ہے۔
08:11 , 2026 Aug 17
الازهر کے ائمہ کے خطابات ریڈیو مصر سے نشر

الازهر کے ائمہ کے خطابات ریڈیو مصر سے نشر

ایکنا: مصر کی نیشنل میڈیا اتھارٹی نے گزشتہ 90 برس کے دوران الازہر کے ائمہ کی تقاریر اور خطبات پر مشتمل نئے پروگرام «امام اعظم» کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
07:59 , 2026 Aug 17
سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن کا واقعہ

سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن کا واقعہ

ایکنا: گزشتہ روز صبح سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی جامع مسجد کے بیرونی احاطے میں قرآن کریم کے ایک نسخے کی بے حرمتی کی گئی۔ دسمبر 2025ء سے اب تک اس مسجد کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
09:52 , 2026 Aug 16
لوگوں کا حق ادا نہ کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

لوگوں کا حق ادا نہ کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

ایکنا: رسول اکرم ﷺ نے لوگوں کے حقوق ادا کرکے، خواہ وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہوں، اور ان سے معافی طلب کرکے ان لوگوں کے لیے ہر قسم کے عذر اور جواز کی گنجائش ختم کردی جو حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی کرتے ہیں۔
09:42 , 2026 Aug 16
حامد شاکرنژاد کی اسٹوڈیو تلاوت مکمل+ ویڈیو

حامد شاکرنژاد کی اسٹوڈیو تلاوت مکمل+ ویڈیو

ایکنا: بین الاقوامی معروف ایرانی قاری حامد شاکرنژاد نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پورے قرآن کریم کی اسٹوڈیو تلاوت کے ایک وسیع منصوبے کی تکمیل کی خبر دی ہے۔
09:39 , 2026 Aug 16
1 2 3 4 5