برطانوی مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی ترغیب

IQNA

برطانوی مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی ترغیب

9:57 - May 06, 2015
خبر کا کوڈ: 3260656
بین الاقوامی گروپ: ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں کو انتخابات میں بھرپور انداز میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «On Islam»،کے مطابق ایک انیمیشن کلیپ کے زریعے اسلامک ڈیولپمنٹ گروپ نے مسلمانوں کو انتخابات میں شریک ہونے کا کہا ہے
برطانیہ میں مسلمان تعصب کا شکار ہے اور مختلف شعبوں میں مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہے ۔
مسلمانوں کی خواہش ہے کہ ایسے وزیر اعظم کو ووٹ دیں جو اسلام فوبیا سے مقابلہ کرسکے۔


اس سے پہلے پوسٹرز کے زریعے سے مسلمانوں سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ انتخابات کا بایکاٹ کریں ، اسکے مقابلے میں مذکورہ پارٹی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دفاع کے لئے بھرپور انداز میں انتخابات میں شرکت کریں
سروے کے مطابق پچیس فیصد سیٹوں کے لیے مسلمانوں کے ووٹ انتہائی موثر کردار ادا کرسکتے ہیں۔


برطانیہ میں تین ملین مسلمان آباد ہیں۔

3258307

نظرات بینندگان
captcha