ٹیگس - انتخابات

iqna

IQNA

ٹیگس
انتخابات
ایکنا: ایرانی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515720    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: امریکی مسلمانوں نے مھم شروع کی ہے جس کے مطابق وہ غزہ میں اسرائیلی حمایت پر بطور احتجاج انکو الیکشن میں ووٹ نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515542    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515417    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا ہالینڈ: نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515354    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا تھران: تحریک جھاد اسلامی فلسطین(حماس) اور رہنماوں کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوغان، کو کامیابی پر مبارکبادی کے پیغامات جاری کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514395    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمٰن الیکشن میں واضع شکست کے خوف سے الیکشن ملتوی کروانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔ تنظیم المدارس کی مرکزی شوری کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہر صورت ہو گا۔ مدارس کی اکثریت پیر سید محفوظ مشہدی اور صاحبزادہ حسین رضا پینل کی حامی ہے اور مفتی منیب الرحمٰن گروپ کی شفاف الیکشن میں شکست نوشتہ دیوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506739    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑی گئی جنگ کے باوجود امن و امان کی خطرناک صورتحال ان اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بتایا جائے جن کی کمر توڑ دی وہ کیوں اٹھ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504845    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے اور کارکنان سازشوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، یہ میرا پہلا انتخاب ہے، میری کوشش ہے کہ میں اپنے نظریے اور عوام دوست پالیسی کو سیاست میں ترجیح دوں۔
خبر کا کوڈ: 3504842    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تحقیقات کرے کہ کس طرح کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کے کاغذات نامزدگی درست تسلیم قرار دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504840    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: بودھ مذہب کے شدت پسند لیڈروں نے مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3360249    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: صوفی مصر پارٹی سے الحاق کے بعد مختلف شیعہ امیدوار انتخابات میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3349464    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: برطانوی انتخابات میں ملک بھر سے تیرہ کی ریکارڑ تعداد میں امیدوار پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب ہوئے
خبر کا کوڈ: 3275631    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسمانوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اس فیصلے کا خیرم مقدم کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3272187    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ: ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں کو انتخابات میں بھرپور انداز میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3260656    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ: پاکستانی حکومت نے گلگت بلتستان میں متعدد اہم شیعہ پارٹیوں پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 3240042    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ:شیخ علی سلمان نے سیاسی اصلاحات کی غرض سے حکومت اور مخالف پارٹیوں کے درمیاں بامعنی مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دکھاوے کے انتخابات ہرگز کوئی راہ حل نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1463702    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہا: جولوگ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے مخالف ہیں وہ دین اور ملک کے ساتھ خیانت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1411429    تاریخ اشاعت : 2014/05/27

بین الاقوامی گروپ: عراقی پارلیمنٹ کے لیڈر کا انتخابات کی اہمیت پر تاکید
خبر کا کوڈ: 1402686    تاریخ اشاعت : 2014/05/04